کراچی میں زلزلے کےجھٹکے محسوس، شدت 5.2 ریکارڈ

کراچی میں زلزلے کےجھٹکے محسوس، شدت 5.2 ریکارڈ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے یہ جھٹکے صبح 12 بج کر 52 منٹ پرمحسوس کیے گئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ شب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلے کے جھٹکے اسکیم 33، گلشن معمار، گلشن اقبال، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد میں محسوس کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: زلزلے کیوں آتے ہیں؟

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے یہ جھٹکے صبح 12 بج کر 52 منٹ پرمحسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2  اور زیر زمین گہرائی 12 کلومیٹر تھی، جبکہ زلزلے کا مرکز کراچی کے شمال مغرب میں 87 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے