مراکش نے اردن کو ہرا کر فیفا عرب کپ 2025 کا ٹائٹل جیت لیا

مراکش نے اردن کو ہرا کر فیفا عرب کپ 2025 کا ٹائٹل جیت لیا

مقررہ وقت تک مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا، مراکش نے  ایکسٹرا ٹائم میں تیسرا گول کرکے فیصلہ کن برتری حاصل کی

مراکش نے اردن کو ہرا کر  فیفا عرب کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ ایونٹ کے فائنل میں مراکش نے اردن کو 3 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی۔

دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر متواتر حملے کیے ۔ ایک موقع پر دونوں ٹیمیں دو دو گول سے برابر تھیں ۔

تاہم مراکش نے  ایکسٹرا ٹائم میں  برتری ختم کردی جو اخری لمحے تک جاری رہی ۔ اس طرح مراکش نے عرب فیفا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے