بحرین: ایشین یوتھ گیمز کے کبڈی ایونٹ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز کے کبڈی ایونٹ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔

ڈان نیوز کے مطابق بھارت نے پاکستان کو 26 کے مقابلے میں 81 پوائنٹ سے ہرایا، وقفے پر بھارت کو 38-12 سے برتری حاصل تھی۔

میچ کے بعد پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں نے ہاتھ ملایا، ایونٹ کے پہلے دن دونوں میچز جیتنے والی پاکستان کبڈی ٹیم کو دوسرے دن بھارت اور ایران کے خلاف میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

—فوٹو: ڈان نیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے