اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکہ، 12افراد شہید، 21 زخمی

 اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر ہندوستانی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکہ ہوا۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ کچہری کے باہر  ہوا جس کی زد میں آس پاس کھڑے لوگ آئے۔ اب تک کی رپورٹ کے مطابق 12 افراد شہید اور 21 افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہیں۔

پمز اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکہ میں جاں بحق 12 افراد کی ڈیڈ باڈیز اور 20 زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مبینہ خودکش بمبار کر سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا۔

ادھر مودی دہلی میں فالس فلیگ کروا کر رو رہا ہے اور ادھر اپنی پراکسیز افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ذریعے پہلے وانا کیڈٹ کالج اور آج اسلام آباد پر دہشت گردانہ حملہ کروایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے