مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق عرفان صدیقی سینیٹ میں (ن) لیگ کے پارلیمانی لیڈر تھے، عرفان صدیقی دو ہفتے سے علیل اور اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

واضح رہے کہ قبل ازیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بتایا تھا کہ سینئیر سیاستدان مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت انتہائی ناساز ہے،

انہیں شدید علالت کے بعد وینٹیلیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے