وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات ، وزارت صحت کے منصوبوں پر بریفنگ

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات،وزارت صحت کے منصوبوں پر بریفنگ دی۔ مصطفیٰ کمال نے وزیراعظم کو وزارت صحت میں اصلاحات پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔

ملاقات میں وزیرِ اعظم کو جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے حوالے سے پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت صحت میں کیے جانے والے اقدامات پر مصطفیٰ کمال کی کوششوں کوسراہا۔

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے وزیر اعظم کی جانب سے تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے